shadowrocketwindows版本

黑猫tomAPP破解版ہیسپیرین ویب سائٹ کے اردو مرکز پر خوش آمدید! پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ اور ہیسپیرین ایک ایسا مرکز تشکیل دینے کے لیے مل کر کام کررہےہیں جہاں عوام کی صحت کے بارے میں رہنمائی اور دوسرا مواد آپ آسانی سے تلاش کرسکیں۔ یہاں آپ صحت سے متعلق پوسٹرز، لیف لیٹس، اور دیگر ایسے مواد میں دوسروں کو شریک کرسکتے ہیں جو آپ نے اپنے طور پر تیار کیا ہو۔ اگر آپ اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا اس کے بارے میں مزیدجاننا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے ای میل پررابطہ کیجیے۔ ہیسپیرین اور مترجم کی تحریری اجازت کے بغیر، فروخت یا تقسیم کرنے کے لیے ان فائلوں کی نقل بنا نا منع ہے۔ تعلیمی مقصد سے ہیسپیرین کا مواد استعمال کرنے کے لیے ہیسپیرین کا حوالہ اورمترجم کا نام دینا ضروری ہے۔

A group of female students make posters together

黑猫tomAPP破解版

Welcome to the Urdu language hub.  The Pakistan National Forum on Women’s Health and Hesperian are working together to create a central place where you can find our community health guides and other materials in Urdu. You can also share your own flyers, posters, and other adaptations of our health materials—if you would like to get involved or learn more about this initiative, please contact us at [email protected]. It is prohibited to sell or distribute these files in any format for profit without prior written consent from Hesperian and the translator. To use Hesperian materials in educational settings, please credit both Hesperian and the translator.

Surf最新VIP破解版

atom安卓下载

 ترجمہ: پاکستان نیشنل فورم آن ویمینز ہیلتھ
ہیسپیرین کی مصدقہ اور مقبول کتاب کی اکیسویں صدی کی بالکل نئی اشاعت کے لیے اردو میں مکمل شدہ پیشگی ابواب، غذائیت، نوزائیدہ بچے، شیر خوار اور بچوں کو چھاتی سے دودھ پلانے کے موضوعات پر ہیں۔
Advance chapters of the New Where There Is No Doctor, translated by Pakistan National Forum on Women's Health

atom免费版安卓apk

ترجمہ: پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ
سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی صحت کی دیکھ بھال کی رہنما کتاب، جسے دنیا بھر کے صحت کارکن، اساتذہ، بنیادی صحت کی فراہمی اور صحت کے فروغ کے پروگراموں سے متعلق افراد استعمال کرتے ہیں۔
atom加速器安卓版下载, translated by Pakistan National Forum on Women's Health

جہاں عورتوں کے یے ڈاکٹر نہ ہو

原子启动器安卓版下载(安卓手机启动器) v2.2.91 汉化版 ...:2021-5-12 · 这是最新版原子启动器安卓版下载,看见这个美化桌面的app图标,就感觉非常华丽,下载了原子启动器安卓版没想到手机桌面竟然能如此的玩,好玩又好看,安卓手机启动器给人不一般的感觉,好多朋友都问我这是什么软件,也想下载,当然他们得到的答案就是:我是不会告诉你这
ہر عورت اور صحت کارکن کے لیے لازمی کتاب جو اپنی اور اپنے محلے، بستی کی عورتوں کی صحت بہتر بنانا چاہتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ کتاب ہر اس فرد کے لیے ہے جو عورتوں کے ان مسائل کے بارے میں جاننا چاہتا ہے جو مردوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ کتاب کے موضوعات میں تولیدی صحت، نو عمر لڑکیوں اور زیادہ عمر کی عورتوں کے مسائل، تشدد اور ذہنی صحت بھی شامل ہیں۔
Where Women Have No Doctor, translated by Pakistan National Forum on Women's Health

آسان مڈوائفری

 ترجمہ پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ
دنیا بھر کی مڈوائفوں اور مڈوائفری کی تربیت دینے والے پروگراموں کے لیے بنیادی اہمیت کی کتاب۔ اس کتاب میں بچے کی پیدائش سے پہلے، پیدائش کے دوران اور پیدائش کے بعد کی لازمی دیکھ بھال کے موضوعات پر معلومات شامل ہیں۔
A Book for Midwives, translated by Pakistan National Forum on Women's Health

صحت کارکن کیسے سیکھیں، کیسے سکھائیں

ترجمہ: پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ
صحت کارکنوں کو تربیت دینے والے اساتذہ کے لیے ایک نہایت ضروری کتاب۔ سینکڑوں طریقوں، امدادی اشیا اور سیکھنے کی حکمت عملیوں کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ صحت کی تعلیم کو کس طرح سماج کے مسائل سے جوڑ کر زیادہ مفید اور مؤثر بنایا جاسکتا ہے اور شراکتی تعلیم کے ذریعے بستی اور محلے کے لوگوں کو صحت کے مسائل حل کرنے میں کس طرح شامل کیا جاسکتا ہے۔
Helping Health Workers Learn, translated by Pakistan National Forum on Women's Health

atom免费版安卓apk

atom加速器安卓版下载

 ترجمہ: سوات یوتھ فرنٹ
عملی طریقوں کی یہ کتاب واضح اور تفصیل معلومات سے بھرپور ہے۔ کتاب میں ایسے عملی طریقے دیے گئے ہیں جنھیں ہر وہ فرد آسانی سے اپنا سکتا ہے جو علاقے کے معذور بچوں کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتا ہے۔ یہ کتاب ان علاقوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے جہاں وسائل محدودہوتے ہیں۔
Disabled Village Children, translated by Swat Youth Front

Kite下载-代码补全工具 v1.2021.416.0 官方版 - 安下载:今天 · Android Studio(安卓开发环境) v3.5.0.21 汉化版(附安装教程) 最新推荐 热门标签 下载 Kite(代码补全工具) v1.2021.416.0 官方版334 MB / 2021-06-18 下载 jetbrains goland 2021.1 中文包 附破解方法2.57 MB / 2021-06-18 下载 jetbrains goland 2021.1中文破解版 附 ...

 ترجمہ: پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ
یہ کتاب دنیا کے 42 ملکوں کی معذور عورتوں کے مشوروں، تجاویز اور عملی شرکت کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔ کتاب میں معذور عورتوں کی رہنمائی کی گئی ہے کہ سماجی رکاوٹوں اور ناکافی دیکھ بھال پر وہ کیسے قابو پاسکتی ہیں اور اپنی صحت، خود توقیری اور آزادی کو کس طرح بہتر بنا کر سماج میں فعال کردار ادا کرسکتی ہیں۔
A Health Handbook for Women with Disabilities, translated by Pakistan National Forum on Women's Health

عورتوں کی صحت کا تحفظ عملی اقدامات کی کتاب

ترجمہ پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ
Provides inspiring activities, strategies, and stories that help challenge violence against women, improve access to family planning, foster safe motherhood, promote strategies for better sexual health, counteract restrictive gender roles, and improve health services for women and girls.
Health Actions for Women, translated by Pakistan National Forum on Women's Health
atom安卓下载

متاثرہ سماعت بچوں کی بحالی کیلئے راہنما کتاب

 ترجمہ: اے آرپی ڈی
اپنی نوعیت کی پہلی کتاب جس میں اشاروں اور بات چیت کے طریقوں سے زبان سیکھنے کی بےشمار سرگرمیاں دی گئی ہے۔ یہ کتاب والدین اور بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے دوسرے افراد کی مدد کرتی ہے کہ شیر خوار بچوں اور ان سے بڑی عمر کے بچوں میں ابلاغ کی مہارتوں کو کیسے ترقی دی جاسکتی ہے۔
黑猫tomAPP破解版, translated by ARPD

جہاں لیڈی ڈاکٹر نہیں

ترجمہ: اے آر پی ڈی
ہر عورت اور صحت کارکن کے لیے لازمی کتاب جو اپنی اور اپنے محلے، بستی کی عورتوں کی صحت بہتر بنانا چاہتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ کتاب ہر اس فرد کے لیے ہے جو عورتوں کے ان مسائل کے بارے میں جاننا چاہتا ہے جو مردوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ کتاب کے موضوعات میں تولیدی صحت، نو عمر لڑکیوں اور زیادہ عمر کی عورتوں کے مسائل، تشدد اور ذہنی صحت بھی شامل ہیں۔ 
Where Women Have No Doctor, translated by ARPD

atom加速器破解版apk

This guide contains information, activities, stories, and instructions for simple technologies that help health promoters, environmental activists, and community leaders take charge of their environmental health.

atom安卓下载

Where There Is No Doctor

آسان مڈوائفری

原子加速器破解版

 

صحت کارکن کیسے سیکھیں، کیسے سکھائیں

黑猫tomAPP破解版

دیہات کے خصوصی بچے

Disabled Village Children

 یسپیرین ویب سائٹ کے اردو مرکز پر خوش آمد ید! یہاں آپ کو اردو میں ایسا مواد ملے گا جو  ہیسپیرین کی کتابوں سے اخذ یا ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس ویب سائٹ پر دستیاب آن لائین آلات کے ذریعے آپ اس مواد کو اپنی ضرورت کے مطابق لیف لیٹ، فلائر یا پوسٹر بنا نے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ صحت سے متعلق معلومات کے باہمی تبادلے کا یہ طریقہ  وقت کے ساتھ مزید بہتر ہوگا اورایک دوسرے کے ساتھ مواد کا تبادلہ کرکے ہم اور سیکھیں گے۔ اس ویب سائٹ پر اپنا مواد اَپ لوڈ کر نے کے لیے ہمیں ای میل کیجیے:‏
[email protected]

Welcome to the Health Materials Exchange! Here you will find free downloads of newsletters, pamphlets, flyers, and posters adapted from Hesperian publications. You can also make your own adaptations using our health materials workshop to create flyers, posters, and more. We are hoping to expand this Exchange over time, sharing resources and learning from each other. Please email atom免费版安卓apk to find out how to upload your health materials to this site.

Cholera Factsheet ہیضےسے متعلق حقائق
Making Water Clean پانی کیسے صاف کریں

اس حصےپر ابھی کام جاری ہے اگر آپ اس کام میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا کسی طرح مدد کرنا چاہتے ہیں پررابطہ کیجیے۔  黑猫tomAPP破解版 تو براہ کرم ہم سے

This section is still in progress. Please contact us at atom官网下载 if you would like to get involved or help support this work.

shadowrocketwindows版本

Dr. Shershah Syed
Pakistan National Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi, 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534, 92-21-839-4616
Fax: 92-21-223-1534
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk

shadowrocketwindows版本

Dr. Shershah Syed
Pakistan Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534
Tel: 92-21-839-4616
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk
Notes: 黑猫tomAPP破解版

shadowrocketwindows版本

Dr. Shershah Syed
Pakistan National Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi, 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534, 92-21-839-4616
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk

shadowrocketwindows版本

Dr. Shershah Syed
Pakistan National Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi, 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534, 92-21-839-4616
Fax: 92-21-223-1534
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk

shadowrocketwindows版本

Dr. Shershah Syed
Pakistan National Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi, 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534, 92-21-839-4616
Fax: 92-21-223-1534
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk

shadowrocketwindows版本

Sibghat Ur Rehman
Association for the Rehabilitation of Physically Disabled (ARPD)
P.O. Box 201 GPO
Rehman Nagar, Umeedabad No. 2, Swati Gate
Peshawar, PAKISTAN
Tel: 0092-92-5277663
Fax: 0092-91-526-0258
sibghat[at]arpd[dot]pwr[dot]sdnpk[dot]undp[dot]org
http://rcpdpak.com/

shadowrocketwindows版本

Shumiala Asif
Society for Disabled Women (SDW)
St #9 Barkat Pura, House # 3787, D-82
P.O. Box 1075
Faisalabad, 38090
PAKISTAN
Tel: 92-41-8548792
sdw08[at]yahoo[dot]com
Notes: partial translation (Ch.1 only)

shadowrocketwindows版本

Dr. Shershah Syed
Pakistan National Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi, 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534, 92-21-839-4616
Fax: 92-21-223-1534
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk

Childbirth Picture Book

Dr. Shershah Syed
Pakistan National Forum on Women's Health
PMA House
Aga Khan III Road, Garden West
Karachi, 74400
PAKISTAN
Tel: 92-21-223-1534, 92-21-839-4616
shershahsyed[at]hotmail[dot]com
www.pnfwh.org.pk
Notes: Just Published!

Disabled Village Children

Amjad Ali
Swat Youth Front
Swat Youth Front Head Office, Near NBP, Saidu Road
Saidu Sharif , Swat NWFP , 19130
PAKISTAN
Tel: 92-946-723388 
Fax: 0092-946-711504
syf[at]syfswat[dot]org
www.syfswat.org

Helping Children Who Are Deaf

Sibghat Ur Rehman
Association for the Rehabilitation of Physically Disabled (ARPD)
P.O. Box 201 GPO
Rehman Nagar, Umeedabad No. 2, Swati Gate
Peshawar, PAKISTAN
Tel: 0092-92-5277663
Fax: 0092-91-526-0258
fht_rehman[at]hotmail[dot]com
http://rcpdpak.com/

A Community Guide to Environmental Health

Amjad Ali
Swat Youth Front
Swat Youth Front Head Office, Near NBP, Saidu Road
Saidu Sharif , Swat NWFP , 19130
PAKISTAN
Tel: 92-946-723388
Fax: 0092-946-711504
syf[at]syfswat[dot]org
atom安卓下载

Helping Children Who Are Blind

Sibghat Ur Rehman
Association for the Rehabilitation of Physically Disabled (ARPD)
P.O. Box 201 GPO
Rehman Nagar, Umeedabad No. 2, Swati Gate
Peshawar, PAKISTAN
Tel: 0092-92-5277663
Fax: 0092-91-526-0258
fht_rehman[at]hotmail[dot]com
atom官网下载
Notes: 黑猫tomAPP破解版

Where There Is No Doctor

Mr. Joseph Ghulam
Qasid Publishing House
P.O. Box 32
14 Km. Multan Rd. Adventpura
Lahore, Punjab, PAKISTAN
Notes: Out of Print